جرمنی نے حصولِ شہریت کے قوانین میں نرمی اور دوہری شہریت رکھنے پر پابندی ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔

اس قانون کے بعد لوگ اس وقت چھ یا آٹھ سال کے بجائے تین یا پانچ سال کے بعد "خصوصی انضمام کی کامیابیوں" کی صورت میں شہریت حاصل کرنے کے اہل ہوں گئے۔

جرمنی میں پیدا ہونے والے بچے خود بخود شہری بن جائیں گے اگر ان کے والدین میں سے ایک پانچ سال سے جرمنی میں قانونی طور پر مقیم ہو۔ پہلے یہ دورانیہ آٹھ سال پہ محیط تھا۔

دوہری شہریت، روایتی طور پر صرف یورپی یونین کے دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے اجازت دی جائے گی، جس سے ہزاروں جرمن نژاد ترک ووٹر بن جائیں گے۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion