بالی ووڈ کے راک اسٹار اداکار رنبیر کپور کو بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ گجرات کے گاندھی نگر میں 69ویں فلم فیئر ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا۔ رنبیر کپور کو فلم اینیمل کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا، جب کہ عالیہ بھٹ کو 'راکی اور رانی کی پریم کہانی' کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ فلم 12ویں فیل کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ ودھو ونود چوپڑا کو 12ویں فیل کے لئے بہترین ڈائریکٹر کے اعزا سے نوازا گیا۔

وکرانت میسی کی فلم 12 ویں فیل کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ جبکہ وکی کوشل کو فلم 'ڈنکی' کے لیے بہترین معاون اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ اور شبانہ اعظمی کو فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی میں معاون کردار کے لیے ایوارڈ دیا گیا۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion