پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو آئے روز انٹرنیٹ کی بندش کے واقعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور خاص  کر موجودہ سیاسی حالات میں اس بندش کے اثرات زیادہ نمایاں ہو کے سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے نگراں حکومت کبھی تکنینکی مسائل کی بات کرتی ہے اور کبھی ویب مانیٹرنگ سسٹم اپ گریڈیشن کو وجہِ خرابی قرار دیتی ہے۔

پاکستان میں انٹرنیٹ کے ماہرین جانتے ہیں کہ ’ویب مانیٹرنگ سسٹم‘ پاکستان نے دسمبر 2018 میں 18.5 ملین ڈالر کی لاگت سے ایک کینیڈین کمپنی سے لیا تھا۔

متنازع ویب مانیٹرنگ سسٹم اب پی ٹی آئی کو نشانہ بنانے کا ایک آلہ بنتا جا رہا ہے، جس نے 8 فروری کے عام انتخابات سے قبل 3 ورچوئل جلسے کیے، بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی واچ ڈاگ نیٹ بلاکس کے مطابق 2 جلسے انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے متاثر ہوئے۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion