بینک دولت پاکستان کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق بینک دولت نے 7 مختلف مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کی سریز ڈیزائن کرکے انہیں جاری کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ 

بینک دولت پاکستان کے مطابق نئے نوٹوں کے اجراء میں عموماً دو سے تین سال کا عرصہ درکار رہتا ہے البتہ اسٹیٹ بینک دو سالوں میں نئے نوٹ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement