- Islamabad
- 36°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- بینک دَولتِ پاکِستان
- اسٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹوں پہ کام شروع کر دیا
اسٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹوں پہ کام شروع کر دیا
بینک دولت پاکستان کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق بینک دولت نے 7 مختلف مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کی سریز ڈیزائن کرکے انہیں جاری کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔
بینک دولت پاکستان کے مطابق نئے نوٹوں کے اجراء میں عموماً دو سے تین سال کا عرصہ درکار رہتا ہے البتہ اسٹیٹ بینک دو سالوں میں نئے نوٹ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اور میرا مطالبہ ہے کہ فوراً معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے۔ انہوں نے دھرنوں کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایپکس کمی...
-
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے 20 صفحات پر مشتمل نوٹ میں قرار دیا کہ 26ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کا اختیار صرف پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کو حاصل ہے۔ انہوں نے بنچز اختیارات کیس میں آئینی بنچ کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے واضح...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments