- Islamabad
- 23.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
امیشا پٹیل عمران عباس کیفلم کی پروموشن کیلئے دبئی جائیں گی
پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل دبئی جائیں گی۔
امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عمران عباس کی نئی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کی پروموشن کیلئے 14 فروری کو دبئی میں پہنچیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران عباس کی نئی فلم محبت کی ایک جادوئی کہانی ہے اور یہ لوگوں کیلئے ویلنٹائن کا ایک تحفہ ثابت ہوگی۔
-
پاکستان آسٹریلیا لٹریری فورم (پالف) کے زیر اہتمام ایک اہم ادبی اور ثقافتی تقریب کا انعقاد 15 دسمبر 2024 بروز اتوار شام 6 بجے ایڈیلیڈ کے "ان لی ٹاؤن ہال" میں کیا جائے گا۔ اس تقریب میں دو اہم پروگرامز کا آغاز ہوگا: نبیل حیدر کی کتاب "خدا...
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی اور قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے سزائیں سنائیں&...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments