- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
این اے 122 میں خواجہ سعد رفیق کو شکست: سردار لطیف کھوسہ کامیاب
قومی اسمبلی کی لاہور کی نشست این اے 122 میں خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے شکست دے دی۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ این اے 122 کی نشست سے کامیاب ہوگئے۔ لطیف کھوسہ نے ایک لاکھ 17 ہزار109 ووٹ لیے جبکہ خواجہ سعد رفیق 77ہزار 709 ووٹ حاصل کر سکے۔
-
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرا بی نے واضح کیا ہے کہ آپریشن “غضبِ الٰحق” بدستور جاری ہے اور عیدالفطر کے بعد اس میں کسی مستقل وقفے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن میں عارضی توقف...
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کو 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق کیس میں سزا کے بعد نااہل قرار دے دیا ہے۔
جمعرات کو جاری...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments