- Islamabad
- 28.8°C
- Today ( Monday, 8 June 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور پاکستان میں بیک وقت انتخابات کا مطالبہ
بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور پاکستان میں بیک وقت انتخابات کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں انتخابات پاکستان کے عام انتخابات کے ساتھ ایک ہی وقت میں کرائے جائیں تاکہ عوامی حاکمیت اور جمہوری نمائندگی کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
شگر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حقیقی عوامی حاکمیت اسی وقت ممکن ہے جب گلگت بلتستان کے عوام بھی ملک بھر کے ووٹروں کے ساتھ بیک وقت اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔ انہوں نے بعض سیاسی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ گلگت بلتستان، گوادر اور کراچی جیسے علاقوں کو مقامی عوام کی بجائے وفاقی دارالحکومت سے چلانا چاہتی ہیں۔
-
ہم وہ خوش نصیب نسل ہیں جسے احمد فراز صاحب سے ملنے،شعر سننے،مکالمہ کرنے،ہاتھ ملانے اور آٹوگراف لینے کے بے شمار مواقع انعام ہوئے۔۔
یہ خوش نصیبی کی اعلا مثال ہے کہ فراز صاحب پشاور سے تھے اور مجھے بھی اس شہر ہفت زبان میں جنم لینے،ابتدائی تعلیم حاصل کرنے اور ان گلیوں م...
-
ٹراؤزر اور ٹی شرٹ میں ملبوس گیارہ بارہ سال کی عمر ، قدرے سانولے رنگ ، چار ساڑھے چار فٹ کے قد اور بھاری جسم کے ایک لڑکے نے چند سال پہلے اطلاعی گھنٹی بجائی اور دروازہ کھلتے ہی کہا " باجی ۔۔میرا نام ساگر ہے ۔۔۔مجھے اختر بھائی نے بھیجا ہے ۔۔اماں کو بلادیں ۔"
Stay Connected
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.
Featured News
-
Hot News
Trending News
Most Popular
Editors Choice






















Facebook Comments