- Islamabad
- 33.8°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- گیجٹس اور ڈیوائسز
- موبائل فروخت میں ایپل نکلا سام سنگ سے آگے
موبائل فروخت میں ایپل نکلا سام سنگ سے آگے
2023 میں، امریکی موبائل فون کمپنی 'ایپل' نے سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بننے کے بعد 12 سالوں کے دوران پہلی مرتبہ سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 'ایپل' نے 19.4 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کیا، جبکہ سام سنگ کا حصہ 20.1 فیصد رہا۔ موبائل فون فروخت میں گذشتہ سال 20 کروڑ موبائلز کی فروخت ہوئی، جو 2022 کی نسبت 3 فیصد سے زیادہ کم تھی، لیکن 2023 میں مارکیٹ میں بہتری آئی۔ ایپل نے 2023 میں 23 کروڑ 40 لاکھ موبائل فون فروخت کیے، جبکہ سام سنگ نے 22 کروڑ 66 لاکھ فونز فروخت کیے ہیں
-
ہندو انتہاپسندوں نے مساجد کے بعد اب تاج محل کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروہ تاج محل میں شاہجہاں کے یوم وفات پر منائے جانے والے عرس پر مستقل پابندی لگوانے کے لیے عدالت پہنچ گیا۔
آگر...
-
کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلیجنس سروس نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔
کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی ایک رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ بھارت آنے والے انتخابات میں دخل اندازی کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی جمہوریت...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments