- Islamabad
- 30.5°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا اسلام آباد سے اغوا
نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا، اغواء کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
مدعی نے مقدمہ میں لکھا کہ نجیب اللہ رات گھر سے نکلے اور واپس نہیں آئے۔ صبح کال کر کے پشاور جانے کا بتایا، کچھ دیر بعد دوبارہ کال کرکے بتایا کہ پشاور ہوں، نجیب اللہ نے گھبرا کر کہا کہ مجھے کسی نے بٹھا لیا ہے۔
مدعی نے شک کا اظہار کیا کہ ان کے بھائی کو کسی نے اغوا کر لیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی بازیابی کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔
-
وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ 2021-2022 کے ڈیٹا کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے جس کے مندرجات کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 17 لاکھ 30 ہزار بچے تعلیم سے محروم ہیں جبکہ سندھ میں 76لاکھ 30 ہزار، کے پی میں 36 ل...
-
بینک دولت پاکستان کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق بینک دولت نے 7 مختلف مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کی سریز ڈیزائن کرکے انہیں جاری کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔
بینک دولت پاکستان کے مطابق نئے نوٹوں کے اجراء میں عموماً دو سے تین ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments