- Islamabad
- 27.1°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- بین الاقوامی تنازعات
- چین اور روس کی مشقوں کے بعد امریکا کے جوہری صلاحیت کے حامل بمبار طیاروں کی جاپان کی سمندری حدود میں پرواز
چین اور روس کی مشقوں کے بعد امریکا کے جوہری صلاحیت کے حامل بمبار طیاروں کی جاپان کی سمندری حدود میں پرواز
امریکا نے بدھ کے روز جاپانی جنگی طیاروں کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے دوران جوہری صلاحیت کے حامل بمبار طیارے بحیرۂ جاپان کے اوپر اڑائے۔ یہ اقدام چین اور روس کی جانب سے جاپان اور جنوبی کوریا کے اردگرد فضائی اور بحری مشقوں کے بعد طاقت کے اظہار کے طور پر کیا گیا۔
جاپان کی وزارتِ دفاع نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ دونوں ممالک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ “کسی بھی فریق کی جانب سے طاقت کے ذریعے موجودہ صورتِ حال کو تبدیل کرنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی۔”
بیان میں مزید کہا گیا کہ اس مشق نے جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز اور امریکی افواج کی تیاری اور فوری ردعمل کی صلاحیت کو واضح کیا ہے۔
بہ شکریہ رائٹرز
-
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اور میرا مطالبہ ہے کہ فوراً معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے۔ انہوں نے دھرنوں کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایپکس کمی...
-
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے 20 صفحات پر مشتمل نوٹ میں قرار دیا کہ 26ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کا اختیار صرف پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کو حاصل ہے۔ انہوں نے بنچز اختیارات کیس میں آئینی بنچ کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے واضح...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments