- Islamabad
- 23.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر
وفاقی حکومت نے ایک تاریخی فیصلے کے تحت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) مقرر کردیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی بھیجی گئی سمری کی منظوری دیتے ہوئے اس تعیناتی کی توثیق کی۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد کئی دنوں سے جاری افواہوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے۔ اس تقرری کے ساتھ ہی فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اور اہم ترین منصب پر فائز ہونے والے پہلے افسر بن گئے ہیں۔
-
پاکستان کی معروف فلم اور ٹی وی اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔ ریشم جو کئی دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ رہی ہیں، نے نہ صرف اس واقعے کا ذکر کیا بلکہ...
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے رکاوٹوں کے باوجود ان کی حکومت کی معاشی صورت حال تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔
پشاور میں ایک تقریب ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments