- Islamabad
- 34.4°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے 14 سال قیدِ سخت کی سزا
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل (FGCM) نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنادی، اس حوالے سے فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعرات کے روز اپنا بیان جاری کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی 12 اگست 2024 سے شروع ہوئی، جو 15 ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہی۔ طویل قانونی عمل کے بعد عدالت نے آج اپنا فیصلہ سنایا۔
-
ہندو انتہاپسندوں نے مساجد کے بعد اب تاج محل کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروہ تاج محل میں شاہجہاں کے یوم وفات پر منائے جانے والے عرس پر مستقل پابندی لگوانے کے لیے عدالت پہنچ گیا۔
آگر...
-
کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلیجنس سروس نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔
کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی ایک رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ بھارت آنے والے انتخابات میں دخل اندازی کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی جمہوریت...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments