ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں میزائل حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے ایرانی صوبہ سیستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پہ حملہ کیا جس میں درجنوں دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان نے اس آپریشن کو "مرگ بر سرمچار" کا نام دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان مطابق "مرگ بر سرمچار" خفیہ اداروں کی فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں کیا گیا اور پاکستان عوام کے تحفظ و سلامتی کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔ کسی کو اپنی خود مختاری اور سالمیت کو للکارنے نہیں دیں گے۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion