آزاد جموں و کشمیر میں اتحادی حکومت نے آٹھ ماہ سے زائد عرصہ کے بعد بالآخر چیئرمین اور تین ممبران پر مشتمل پبلک سروس کمیشن تشکیل دے دیا۔ گزشتہ برس 17 نومبر آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد بہار نے پبلک سروس کمیشن کی تشکیل کے لیے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دی تھی، گو کہ حکومت نے اس اہم ادارے میں چیئرمین اور ممبران کی تقرری میں دو ماہ کے قریب وقت لگا اور اب بھی ماہرین مضامین سمیت چھ ممبران کی تقرری باقی ہے۔ آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی مدت تین سال پر مشتمل ہوتی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے جہاں اچھی شہرت اور اپنے اپنے شعبوں کے ماہرین پر مشتمل ایک غیر جانبدار اور شاندار پبلک سروس کمیشن بنا دیا وہیں انہوں نےپہلی بار گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہدایت الرحمن کو اس کا چیئرمین بنا دیاہے، آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے دیگر ممبران میں ‎سابق سیکرٹری خواجہ اعجاز حسین لون، حافظ محمد ابراہیم ‎عزیز اور سابق جج سعید بشیر بٹ شامل ہیں ۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion