بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ ادو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں واحد سیاستدان ہوں جو آپ کی جانب دیکھ رہا ہوں، باقی سیاستدان خلائی مخلوق سے اُمید رکھے بیٹھے ہیں۔

 بلاول بھٹو نے سردی میں شرکاء کی جلسے میں شرکت پہ دلی شکریہ ادا کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا میں قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ ہوں، مجھے سکھایا گیا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ میں آپ عوام کا ساتھ مانگنے آیا ہوں۔ ہمارے ہاں تاریخی معاشی بحران ہے، بیرزگاری، مہنگائی اور غربت بڑھتی جا رہی ہے۔ انھوں نے کہا دہشت گردی کا خطرہ ایک بار پھر نظر آ رہا ہے، دہشت گردوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے، دہشتگرد ہمارے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کیلئے خطرہ ہیں، آئیں ہمارا ساتھ دیں، ہم مل کر تمام مسائل کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion