میکسیکو کے صوبے جالسکو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 23 سالہ بیوٹی انفلوئنسر والیریا مارکیز کو ایک بیوٹی سیلون میں ٹک ٹاک لائیو ویڈیو کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔  والیریا، جو اپنے میک اپ اور بیوٹی ٹیوٹوریلز کی وجہ سے مقبول تھیں، معمول کی لائیو ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھیں جب ایک نامعلوم شخص نے سیلون میں داخل ہو کر فائرنگ کی۔ وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔

جالسکو پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اسے خواتین کے خلاف نفرت پر مبنی قتل (فیمیسائیڈ) کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

ان کی المناک موت نے سوشل میڈیا صارفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اور ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion