وزارتِ خارجہ نے جمعرات کے روز ناروے کے سفیر کو اسلام آباد میں ایک عدالتی سماعت میں شرکت پر طلب کیا، جسے حکام نے پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرا بی نے بتایا کہ ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا۔ سفیر کی عدالتی کارروائی میں موجودگی کو “سفارتی آداب اور متعلقہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی” قرار دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق سفیر کو یاد دہانی کرائی گئی کہ ویانا کنونشن کے تحت طے شدہ سفارتی تقاضوں کی پابندی ضروری ہے اور ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جو ملک کے داخلی امور میں مداخلت کے زمرے میں آئیں۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion