پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر  کی حکومت کو انتخابی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنانے اور خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پرامن، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے پرعزم ہے۔

وزیر مملکت کا یہ بیان  راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے حامیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد سامنے آیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت امن و امان برقرار رکھنے اور جمہوری عمل کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔

  • Integer vitae libero ac risus egestas placerat.
  • Fusce lobortis lorem at ipsum semper sagittis.
  • Cras ornare tristique eros elit nulla nec ante.
  • Ut aliquam sollicitudin iaculis ultricies nulla.
  • Vivamus molestie gravida turpis lobortis lorem.
  • Nam convallis pellentesque nisl commodo nulla.

Finibus Bonorum et Malorum

You Might Also Like

03 Comments

Leave A Comment

Don’t worry ! Your email address will not be published. Required fields are marked (*).

Get Newsletter

Advertisement

Voting Poll (Checkbox)

Voting Poll (Radio)

Readers Opinion