- Islamabad
- 29.9°C
- Today ( Thursday, 23 April 2026)
- Home
- گیجٹس اور ڈیوائسز
- ایشیا پیسیفک ریجن میں ایپل کی سینچری
ایشیا پیسیفک ریجن میں ایپل کی سینچری
ایپل نے ایشیا پیسیفک ریجن میں سینچری مکمل کر لی۔ ایپل نے سیئول (جنوبی کوریا) میں اپنا 100 واں ریٹیل اسٹور کھولا ہے۔ کوریا میں ایپل کی مصنوعات کی جانب خاصا رجحان پایا جاتا ہے۔ اگرچہ جنوبی کوریا کی موبائل انڈسٹری خصوصا سام سنگ کے موبائل دنیا بھر پسند کیے جاتے ہیں اور جنوبی کوریا کی معیشت کی بڑھوتری میں سام سنگ کا ایک بڑا کردارہے لیکن خود کوریا میں عام صارفین اور خصوصاً نوجوانوں میں ایپل مصنوعات کا استعمال دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
-
لیونل میسی نے معروف ایتھلیٹ ایرلنگ ہالینڈ اور نوواک جوکووچ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے TIME کے ایتھلیٹ آف دی ایئر 2023 کا تاج اپنے نام کر لیا ہے۔ ان کا 8واں بیلن ڈی اور ریکارڈ توڑنے والا فٹ بال کی دنیا میں ان کی افسانوی حیثیت کو مزید مستحکم کرتا ہے۔ انٹر میامی میں میسی کے اہم اقدا...
-
12 دسمبر کو دبئی میں پاکستانی حکومت، فیفا، ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی پر مشتمل متوقع اجلاس غیر متوقع طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پی ایف ایف این سی نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) اور آئی پی سی کی وزارت کو باضاب...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments