ایپل نے ایشیا پیسیفک ریجن میں سینچری مکمل کر لی۔ ایپل نے سیئول (جنوبی کوریا) میں اپنا 100 واں ریٹیل اسٹور کھولا ہے۔ کوریا میں ایپل کی مصنوعات کی جانب خاصا رجحان پایا جاتا ہے۔ اگرچہ جنوبی کوریا کی موبائل انڈسٹری خصوصا سام سنگ کے موبائل دنیا بھر پسند کیے جاتے ہیں اور جنوبی کوریا کی معیشت کی بڑھوتری میں سام سنگ کا ایک بڑا کردارہے لیکن خود کوریا میں عام صارفین اور خصوصاً نوجوانوں میں ایپل مصنوعات کا استعمال دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement