- Islamabad
- 24.4°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
نارنگ منڈی میں زمین کے تنازع پہ دو افراد قتل
نارنگ منڈی میں زمین کے تنازع کی وجہ سے دوافراد قتل کر دیے گئے۔
پولیس کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق مخالفین نے دونوں افراد کو ان کے گاؤں اکبریاں میں اندھادھند فائرنگ کر کے قتل کیا اور بعد از قتل فرار ہوگئے۔
لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں جبکہ پولیس واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہے۔
-
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کی شام بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچے، جو یوکرین پر روس کے مکمل حملے کے بعد تقریباً چار سال میں ان کا پہلا بھارتی دورہ ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب یوکرین جن...
-
وفاقی حکومت نے ایک تاریخی فیصلے کے تحت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) مقرر کردیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے جمعرات کے ر...
Showing 257-258 of 269 items.
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments