- Islamabad
- 32.7°C
- Today ( Friday, 24 July 2026)
نارنگ منڈی میں زمین کے تنازع پہ دو افراد قتل
نارنگ منڈی میں زمین کے تنازع کی وجہ سے دوافراد قتل کر دیے گئے۔
پولیس کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق مخالفین نے دونوں افراد کو ان کے گاؤں اکبریاں میں اندھادھند فائرنگ کر کے قتل کیا اور بعد از قتل فرار ہوگئے۔
لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں جبکہ پولیس واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہے۔
-
اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں تنخواہوں کے عدم توازن اور باقاعدہ معاوضہ نظام کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات عید کے پہلے دن نشر ہونے والے پروگرام میں واسع چودھری کے ساتھ گف...
-
خلیجی خطے میں کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوجی کارروائی کے بعد ایران نے کویت کی جانب حمل...
Showing 269-270 of 272 items.
Stay Connected
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.
Featured News
-
Hot News
Trending News
Most Popular
Editors Choice





















Facebook Comments