- Islamabad
- 27.7°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا اسلام آباد سے اغوا
نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا، اغواء کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
مدعی نے مقدمہ میں لکھا کہ نجیب اللہ رات گھر سے نکلے اور واپس نہیں آئے۔ صبح کال کر کے پشاور جانے کا بتایا، کچھ دیر بعد دوبارہ کال کرکے بتایا کہ پشاور ہوں، نجیب اللہ نے گھبرا کر کہا کہ مجھے کسی نے بٹھا لیا ہے۔
مدعی نے شک کا اظہار کیا کہ ان کے بھائی کو کسی نے اغوا کر لیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی بازیابی کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔
-
سنتے آئے ہیں
دیواروں کے کان ہوا کرتے ہیں
لیکن ان کا دل بھی ہوتا ہے
تم اپنے آبائی گھر کو چھوڑ کے دیکھو
یہ دیواریں
کیسے بلک کے روتی ہیں
کہنہ سالی کے باعث چھکتی چوکھٹ
کیسے دہائی دیتی ہے
دروازوں کی ...
-
وہ کہہ رہا ہے
تمھارے اعضا
زبان پا کر
مخالفت میں
گواہی دیں گے
جو کر رہے ہیں
وہ سب کہیں گے
میں سوچتا ہوں
مخالفت میں جو بولتا ہے
اسی کے جبڑے کے بیلنے میں
زباں سلامت پڑی ہوئی ہے<...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments