- Islamabad
- 32.7°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
آلودگی سے نجات: ماحول دوست پلاسٹک ایک امید
دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی کے بنیادی نقصانات سامنے آ رہے ہیں، اور ماحول کی حفاظت اور ترقی کے لیے عالمی سطح پہ کئی تنظیمیں اور ادارے کام کر رہے ہیں۔ پلاسٹک کی صنعت نے انسانی زندگی میں بہتریاں لائی ہیں، لیکن اس کے استعمال کی زیادتی نے ماحول کو خاصا نقصان پہنچایا ہے جس کا براہ راست برا اثر پودوں، جانوروں، اور نوعِ انسانی پہ پڑ رہا ہے۔
ایسے عالم میں ماحول دوست پلاسٹک کا تصور فروغ پا رہا ہے جس کے بنیادی مقاصد میں سے چند ایک یوں ہیں:
ماحول دوست پلاسٹک مہم میں عوام کی تربیت اور آگاہی کو بڑھانے کے لیے تعلیمی کمپینز اور ورکشاپس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
مختلف حکومتی ادارے اور غیر سرکاری تنظیمیں پلاسٹک کے مصنوعات کی تبدیلی اور قابل تجدید مصنوعات کی ترویج کی جا رہی ہے۔
پلاسٹک کی ری سائیکل کو بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے بہترین عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
نئی ٹیکنالوجی اور جدت کو بروئے کار لاتے ہوئے، غیر ضروری پلاسٹک کے استعمال کو کم کیا جا رہا ہے اور متبادل مصنوعات کی ترقی اور استعمال میں بڑھوتری پہ غور کیا جا رہا ہے۔
ماحول دوست پلاسٹک ایک بڑی اور بنیادی مہم ہے جو ماحول کی حفاظت میں ہماری مشترکہ ذمہ داری کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات اور تدابیر فراہم کرتی ہے۔ اس مہم کی کامیابی کے لیے، ہمیں اجتماعی آگاہی، تعلیم، اور عملی اقدامات میں ایک ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔
-
دہشت گردوں نے مورگا اسپتال دراندازہ کے قریب پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او دین محمد شیرانی موقع پر شہید ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے۔<...
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں واضح برتری کے بعد حکومت بنانے پہ غور و فکر شروع کر دیا ہے۔ کامیاب ہونے والے نامزد ارکان کی وفاداریاں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے تحریری حلف نامہ لینے کا بھی فیصلہ سننے میں آ رہا ہے۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments