- Islamabad
- 27.7°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- بین الاقوامی تنازعات
- اسرائیلی حملوں میں غزہ میں چھ افراد جاں بحق، انخلا کا نیا حکم جاری
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں چھ افراد جاں بحق، انخلا کا نیا حکم جاری
اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مضافات میں ایک نیا انخلا کا حکم جاری کیا ہے۔
اتوار کے روز، جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں تین افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ وسطی غزہ میں النصیرات میں ایک اور المغازی میں دو افراد جاں بحق ہوئے۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مسلسل تیسری عید جیل میں گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی رہائی کے بغیر عید کی خوشیاں ا...
-
محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے تحت تمام سرکاری اداروں کو ہدایات ارسال کر دی گئی ہیں۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبائی و ضلعی سطح کے تمام افسران روایتی ثقا...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments