- Islamabad
- 25.5°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار صحیح قرار
لاہور ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کو درست قرار دے دیا۔
جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف جمع کرائی گئی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ 18 صفحات پہ مشتمل فیصلے میں عدالت کہا گیا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 215 آئین سے متصادم نہیں ہے ۔
عدالتی فیصلے کے مطابق آئین آرٹیکل 17,9,14 سمیت دیگر آرٹیکلز کی روشنی میں یہ سیکشن آئین سے متصادم نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن کو با اختیار بنانے کے لیے الیکشن ایکٹ 2017 میں شامل کیا گیا۔
-
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کے فیصلے سندھ کے وڈیرے نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے ہیلتھ سیکٹر کا بجٹ 212 ارب روپے کا ہے۔
-
آزاد جموں و کشمیر میں اتحادی حکومت نے آٹھ ماہ سے زائد عرصہ کے بعد بالآخر چیئرمین اور تین ممبران پر مشتمل پبلک سروس کمیشن تشکیل دے دیا۔ گزشتہ برس 17 نومبر آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد بہار نے پبلک سروس کمیشن کی تشکیل کے لیے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دی تھی، گو کہ ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments