- Islamabad
- 23.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- بین الاقوامی تنازعات
- امریکہ غزہ کے قتل عام میں ملوث ہے: خامنہ ای
امریکہ غزہ کے قتل عام میں ملوث ہے: خامنہ ای
ایران کے مذہبی رہنما علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے قتل عام میں ملوث ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق انھوں نے دارالحکومت تہران میں اپنی تقریر میں غزہ میں اسرائیل کے حملوں کا جائزہ پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ"اسرائیل کی کی قاتلانہ کاروائیوں میں امریکہ واضح طور شریک ہے۔ امریکہ کے ہاتھ مظلوموں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔ امریکہ غزہ میں قتل و غارت کو منظم کر رہا ہے۔"
-
ہندکووال بیٹھک ہزارہ کے زیر اہتمام ہزارہ کا واحد ہندکو چھے ماہی رسالہ لکھتاں جنوری تا جون 2024ء شایع ہو گیا ہے۔ جس کی قیمت فی شمارہ 600 روپے ہیں اور ڈاک خرچ کے ساتھ 750 روپے میں قارئین گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔
-
وقتِ بت شکنی ولایت تھی نبوت پر سوار
درحقیقت تھی ولایت کو یہ حرکت ناگوار
پر ولایت پہ کھلا ہے یہ نبوت کا مقام
آبجو ہے ہر گھڑی محتاجِ بحرِ بے کنار
لیک ڈھل جائے ولایت عشق کے سانچے میں جب
پھر نبوت کی نگہ میں ہے ولایت راہوار
...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments