- Islamabad
- 33.8°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
انتخابات: سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری
الیکشن کمیشن نے فروری میں طے شدہ عام انتخابات میں سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کی رو سے سکیورٹی اہلکار تمام پولنگ سٹیشنز میں فرائض پپہ مامور ہوں گے اورپرامن ماحول کے قیام میں کرادر ادا کریں گے۔ بیلٹ پیپرز کی بحفاظت نقل وحرکت بھی سیکیورٹی اہلکاروں کی ذمہ داری ہو گی۔
-
پھر کوئی بانگِ درا خوابِ گراں تک پہنچے
کوئی آواز دروں خانہ ءِ جاں تک پہنچے
شرق تا غرب ہر اک پیر و جواں تک پہنچے
”میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے“
اُس تبسم کی جھلک قلبِ تپاں تک پہنچے
کھل اٹھے غنچہ ءِ دل مشک جہاں تک پہنچے&... -
بے رخی تلخ لگ رہی ہے مجھے
زہر سی تلخ لگ رہی ہے مجھے
کون جانے کہ زندہ ہو کر بھی
زندگی تلخ لگ رہی ہے مجھے
کیا کہوں مفلسی کے بارے میں
بس بھئی تلخ لگ رہی ہے مجھے
بس مرا سب پہ چل رہا تھا کیا؟
بے بسی ت...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments