- Islamabad
- 24.4°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- صوبائی امور
- انتخابات: پنجاب پولیس نے ایک ارب 19 کروڑ طلب کر لیے
انتخابات: پنجاب پولیس نے ایک ارب 19 کروڑ طلب کر لیے
پنجاب پولیس نے انتخابات کے دوران سکیورٹی فرائض پہ مامور نفری کے کھانے پینے، پٹرول اور دیگر خریداری کے لئے ایک ارب 19 کروڑ طلب کر لیے۔ پولنگ سٹیشنز کی سکیم بھی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی ہے جبکہ انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے آئی جی دفتر میں کنٹرول روم بھی بنا دیا گیا ہے جو کہ اے آئی جی آپریشنز کی سربراہی میں کام کرے گا، کنٹرول روم میں 15 اضافی ڈیٹا انٹری آپریٹرز تعینات کیے گئے ہیں، کنٹرول روم سے انتخابی جلسوں کے دوران ہونے والی خلاف ورزیوں کے حوالے سے رپورٹس لی جائیں گی۔
-
دفتر خارجہ کی ممتاز ترجمان زہرہ بلوچ نے بتایا کہ پاکستان نے اپنے سفیر کو ایران سے واپس بلالیا ہے، اور فی الحال ایرانی سفیر پاکستان نہیں آ رہے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی حکومت نے ایران کے ساتھ تمام سفارتی دوروں کو روک دیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چابہار میں منعقد ہونے ...
-
اکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک سرپرست بل گیٹس کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ فاؤنڈیشن کے تعاون کی تحسین کی۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments