- Islamabad
- 36°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
انٹر بینک میں ڈالر سستا، روپیہ تگڑا
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرایک پیسہ مہنگا ہوکر 279 روپے34 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 281 روپے 75 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔
-
انسانی حقوق وہ بنیادی اصول ہیں جو ہر انسان کو صرف انسان ہونے کے ناتے حاصل ہوتے ہیں۔ ان میں زندگی، آزادی، مساوات، انصاف، تعلیم، صحت، مذہب اور اظہارِ رائے جیسے حقوق شامل ہیں۔ یہ حقوق کسی بھی ترقی یافتہ، مہذب اور...
-
پاکستان میں صارفین کے حقوق کا تصور ایک ایسے وقت میں اہمیت اختیار کر گیا ہے جب مارکیٹ میں اشیاء و خدمات کی بھرمار ہے لیکن معیار، قیمت اور دیانت داری کے اصول اکثر نظر انداز کیے جاتے ہیں۔ صارفین وہ افراد ہوتے ہی...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments