کراچی (ویب ڈیسک): بازارِ حصص میں کاروبار کا رجحان منفی رہا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پرانٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قیمت 279  روپے 98 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت آج 12 پیسے کم ہوئی ہے۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement