- Islamabad
- 23.8°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
آئی ٹی ڈیجیٹل انفارمیشن منصوبے کی سمری منظور
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت آئی ٹی کی ڈیجیٹل انفارمیشن منصوبے کیلئے سمری منظور کرلی گئی، منصوبے کیلئے 10 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کی گئی۔
وزارت میری ٹائم کی فشری کیلئے کوالٹی سرٹیفکیٹس کی سمری بھی منظور کر لی گئی، کسان پیکیج کی فارم میکنزم سکیم کی توسیع کی سمری بھی منظوری کرلی۔
ربیع سیزن میں یوریا کی ضرورت پورا کرنے کی سمری بھی منظور کرلی گئی، یونائیڈ انرجی پاکستان سے گیس ایس ایس جی سی ایل کو دینے کی سمری بھی منظورکر لی۔
-
ہندکووال بیٹھک ہزارہ کے زیر اہتمام ہزارہ کا واحد ہندکو چھے ماہی رسالہ لکھتاں جنوری تا جون 2024ء شایع ہو گیا ہے۔ جس کی قیمت فی شمارہ 600 روپے ہیں اور ڈاک خرچ کے ساتھ 750 روپے میں قارئین گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔
-
وقتِ بت شکنی ولایت تھی نبوت پر سوار
درحقیقت تھی ولایت کو یہ حرکت ناگوار
پر ولایت پہ کھلا ہے یہ نبوت کا مقام
آبجو ہے ہر گھڑی محتاجِ بحرِ بے کنار
لیک ڈھل جائے ولایت عشق کے سانچے میں جب
پھر نبوت کی نگہ میں ہے ولایت راہوار
...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments