نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر میں سٹاف میں کمی لانے اور محصول وصولی بڑھانے کے حوالے سے اصلاحات کی منظوری دی گئی ہے۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement