- Islamabad
- 24.4°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری
بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لیاقت پور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا ہے ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کا جوش وجذبہ دیکھ کر دوبارہ گھر میں چھپ جائے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ فیصلہ کیا ہے کہ 17 وزارتیں ختم کر کے 3 سو ارب روپے آپ پر خرچ کروں گا۔ ٹیکس کا 15سو ارب اشرافیہ کو سبسڈی دی جاتی وہ میں عوام پر خرچ کروں گا، غریبوں کو مفت بجلی دوں گا۔
-
خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع شہید بینظیر آباد کا دورہ کیا اور انتظامیہ کے ساتھ اجلاس میں مسائل اور حفاظتی اقدامات پر بات چیت کی۔
-
حماس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی وہ حالیہ قرارداد جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتی ہے، فلسطینی عوام کی سیاسی اور انسانی ضروریات کو پورا نہیں کرتی۔ اس سے قبل، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے امریکہ کی تجویز کردہ ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments