- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- بین الاقوامی تنازعات
- بھارت ایک بڑا خطرہ
بھارت ایک بڑا خطرہ
کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلیجنس سروس نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔
کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی ایک رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ بھارت آنے والے انتخابات میں دخل اندازی کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی جمہوریت کمزور ہوگی۔ بھارت ایک بڑا غیرملکی خطرہ ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ غیرملکی مداخلت اور سرگرمیاں کینیڈا کے جمہوری نظام کو کمزور کریں گی اور کینیڈا کثیرالجہت معاشرے کو شدید نقصان پہنچے گا۔ ایسی سرگرمیوں سے کینیڈا کے عوام کے حقوق بھی متاثر ہوں گے۔
-
وزارتِ خارجہ پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کو "غیر قانونی اور بلاجواز" قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے ایران کی خودمختاری اور ...
-
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ اور ماڈل میرُب علی سے منگنی ختم ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ دونوں نے مارچ 2022 میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، جس پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا تھا۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments