کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلیجنس سروس نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔

کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی ایک رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ بھارت آنے والے انتخابات میں دخل اندازی کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی جمہوریت کمزور ہوگی۔ بھارت ایک بڑا غیرملکی خطرہ ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ غیرملکی مداخلت اور سرگرمیاں کینیڈا کے جمہوری نظام کو کمزور کریں گی اور کینیڈا کثیرالجہت معاشرے کو شدید نقصان پہنچے گا۔ ایسی سرگرمیوں سے کینیڈا کے عوام کے حقوق بھی متاثر ہوں گے۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement