- Islamabad
- 28.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
بھارت میں مدرسہ شہید 4 مسلمان جاں بحق، 250 زخمی
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں میونسپل ورکرز اور پولیس اہلکاروں نے ایک مدرسے کو منہدم کردیا گیا جس پر علاقہ مکینوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
مدرسے کو بلڈوز کرنے کے وقت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔
-
چوک میں جہاز کی ڈمی نصب کی جا چکی تھی۔لڑکی نے چوک سے یو ٹرن لینے کے لیے گاڑی کی رفتار آہستہ کی۔جب گاڑی چوک سے نیم دائرہ بنا کر مڑ رہی تھی تو فرنٹ سیٹ پر بیٹھے، لمبے بالوں والے لڑکے نے کہا،”میں ایک منتر نما ایکویشن سے یہ جہاز اڑا سکتا ہوں۔“
لڑکی نے کنکھ...
-
پچھلے سال اپنے بزنس پارٹنر کے ساتھ اچانک سیر و تفریح کا پروگرام بن گیا تھا۔ اُس سال وادی کمراٹ دیکھنے کا موقع ملا۔ نہایت حسین وادیاں ، ٹھنڈے پانی کے چشمے۔ اس کا احوال آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرچکا ہوں۔
اس کے بعد سے پورا سال بیگم صاحبہ کی جانب سے یہ محبت بھرا گلہ سن...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments