- Islamabad
- 23.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- تحریک انصاف کے خیال کاسترو ضلع کچہری سے گرفتار
تحریک انصاف کے خیال کاسترو ضلع کچہری سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیے گئے۔ خیال کاسترو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں اپنی ضمانت کرانے کے لیے ضلع کچہری پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود سادہ لباس میں ملبوس اہلکار زبردستی گاڑی میں بٹھا کے ساتھ لے گئے۔ خیال کاسترو پی پی 118 سے انتخابی امیدوار ہیں۔
-
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو غیر معمولی عسکری قیادت اور قومی دفاع میں بے مثال خدمات کے اعتراف میں ’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘ سے نوازا گیا۔
یہ پروقار تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہب...
-
آج یومِ تکبیر بڑی ولولہ انگیزی اور جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن پاکستان کے 1998 میں کیے گئے جوہری تجربات کی یاد دلاتا ہے۔ آج ملک بھر میں سرک...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments