- Islamabad
- 24.9°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
جرمنی کی شہریت کے قوانین میں نرمی
جرمنی نے حصولِ شہریت کے قوانین میں نرمی اور دوہری شہریت رکھنے پر پابندی ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔
اس قانون کے بعد لوگ اس وقت چھ یا آٹھ سال کے بجائے تین یا پانچ سال کے بعد "خصوصی انضمام کی کامیابیوں" کی صورت میں شہریت حاصل کرنے کے اہل ہوں گئے۔
جرمنی میں پیدا ہونے والے بچے خود بخود شہری بن جائیں گے اگر ان کے والدین میں سے ایک پانچ سال سے جرمنی میں قانونی طور پر مقیم ہو۔ پہلے یہ دورانیہ آٹھ سال پہ محیط تھا۔
دوہری شہریت، روایتی طور پر صرف یورپی یونین کے دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے اجازت دی جائے گی، جس سے ہزاروں جرمن نژاد ترک ووٹر بن جائیں گے۔
-
پاکستان ایئر فورس نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے...
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کی صبح وینزویلا کے خلاف بڑے پیمانے پر امریکی فوجی کارروائی کی گئی، جس کے دوران صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments