- Islamabad
- 26°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- صوبائی امور
- حافظ نعیم الرحمٰن کی سندھ کے وڈیروں پہ تنقید
حافظ نعیم الرحمٰن کی سندھ کے وڈیروں پہ تنقید
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کے فیصلے سندھ کے وڈیرے نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے ہیلتھ سیکٹر کا بجٹ 212 ارب روپے کا ہے۔
-
چین نے امریکہ کی جانب سے درآمدی اشیاء پر نئے محصولات کے نفاذ کے جواب میں تمام امریکی مصنوعات پر 34 فیصد نیا ٹیکس عائد کر دیا ہے، جو 10 اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
-
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور پدم شری ایوارڈ یافتہ منوج کمار 4 اپریل 2025 کو 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 21 فروری سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور ان کی طبیعت مسلسل بگڑ رہی تھی۔
Showing 211-212 of 269 items.
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments