- Islamabad
- 25.5°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز آج (جمعرات) سہ پہر ہوگا۔ یہ ملاقات جو پہلے صبح 11 بجے طے تھی، اب سہ پہر 3:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے آئین کمیٹی روم میں ہوگی۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق مذاکرات کی قیادت اور معاونت کریں گے۔
پی ٹی آئی حکومت سے اپنے قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے احتجاجی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرے گی۔
-
تاج برطانیہ کا ملازم جی پی ٹینٹ اپنی کتا ب ”افغانستان تاریخ کے آئینے میں“ جس کا اُردو ترجمہ ارشد عزیز نے کیا ہے کہ لکھتا ہے کی افغان نہات جری اور جفاکش باشندے ہیں۔ان میں قوم پرستی اور اپنی مذہب سے لگن اور محبت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔افغان قدرتی طور پر آز...
-
اردو شعری روایت کے آغاز و ارتقا میں حضور صلاۃ والتسلیم کی نعت کو ہمیشہ تقدیم حاصل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خالصتاََ مجموعہ ہائے نعت کے علاوہ دیگر شعری اصناف کا آغاز بھی حمد و نعت سے کیا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ غیر مسلم اردو شعرا کے ہاں بھی یہ روایت بدرجہ اتم موجود ہے۔ وہ بھی آقائے دو...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments