- Islamabad
- 29.4°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- راجہ ناصر عباس کا امن معاہدے پر فوری عمل درآمد اور کراچی واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ
راجہ ناصر عباس کا امن معاہدے پر فوری عمل درآمد اور کراچی واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اور میرا مطالبہ ہے کہ فوراً معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے۔ انہوں نے دھرنوں کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل ہوگا اور تمام مظاہرین پرامن طریقے سے اپنے گھروں کو واپس جائیں گے۔ راجہ ناصر عباس کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کراچی واقعے کی تحقیقات کرائیں اور امن معاہدے پر عمل درآمد میں حکومت سستی نہ کرے، بے گناہوں کا خون بہا کر انہوں نے اپنے منہ پر کالک ملی۔
-
وزارت خزانہ نے انتخابات سے ایک روز قبل نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے، تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024ء کے آخر تک ختمی شکل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
-
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرایک پیسہ مہنگا ہوکر 279 روپے34 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments