- Islamabad
- 31°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
راحت فتح علی خان نے ملازم پہ تشدد پہ معافی مانگ لی
راحت فتح علی خان نے ویڈیو پیغام اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔
راحت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے کسی دوسرے انسان سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا، فن قوالی سے وابستہ اپنے خاندان سے بھی معذرت خواہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے رویے سے میرے جن تعلق والوں کو تکلیف ہوئی،ان سب سے معافی مانگتا ہوں، یہ غلطی آئندہ کبھی نہیں ہوگی، یہ ویڈیو بھی 9ماہ پرانی ہے۔
اس سے قبل بھی راحت فتح علی خان نے کہا تھا کہ میں نے اسی وقت اپنے شاگرد سےمعافی بھی مانگی تھی اور اب سب کے سامنے اب بھی مانگتا ہوں۔
-
ساؤتھ ایشین یونیورسٹی کے گورننگ بورڈ کی گیارہویں میٹنگ کھٹمنڈو، نیپال میں ہوئی۔ جس میں رکن ممالک کے گورننگ بورڈ کے ارکان، اور سارک سیکرٹریٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
سارک کے سیکرٹری جنرل ایچ ای جناب محمد غلام سرور نے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے بطور مہما...
-
صحت نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ کہنے کو تو یہ عام مقولہ ہے لیکن ہماری زندگی میں اس سے جڑے معاملات میں خوراک سب سے اہم جزو ہے۔ موجودہ دور میں، جہاں فاسٹ فوڈ تیزی سے پھیل رہا ہے، صحت مند کھانے پر زور دینے کی ضرورت ہے، کھانے کی ایک قسم جو اپنے بہت سارے&nbs...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments