- Islamabad
- 23.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
سیاستدان خلائی مخلوق سے اُمید رکھے بیٹھے ہیں
بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ ادو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں واحد سیاستدان ہوں جو آپ کی جانب دیکھ رہا ہوں، باقی سیاستدان خلائی مخلوق سے اُمید رکھے بیٹھے ہیں۔
بلاول بھٹو نے سردی میں شرکاء کی جلسے میں شرکت پہ دلی شکریہ ادا کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا میں قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ ہوں، مجھے سکھایا گیا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ میں آپ عوام کا ساتھ مانگنے آیا ہوں۔ ہمارے ہاں تاریخی معاشی بحران ہے، بیرزگاری، مہنگائی اور غربت بڑھتی جا رہی ہے۔ انھوں نے کہا دہشت گردی کا خطرہ ایک بار پھر نظر آ رہا ہے، دہشت گردوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے، دہشتگرد ہمارے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کیلئے خطرہ ہیں، آئیں ہمارا ساتھ دیں، ہم مل کر تمام مسائل کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
-
فیصل آباد کی خصوصی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو سول لائنز تھانے پر حملے کے مقدمے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کئی سینیئر رہنماؤں، جن میں قومی اسمبلی...
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے، جب فرانزک تجزیے میں ڈیفنس فیز 6 میں واقع ان کے فلیٹ سے ملنے والے پیالوں میں سمندری نمک کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments