- Islamabad
- 24.9°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پہ سوشل میڈیا کا ہنگامہ
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پہ بحث چھڑ گئی۔ کچھ لوگ اسے پاکستان بھارت کے تناظر میں دیکھ رہے اورکچھ ثانیہ اور شعیب کو لے کر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شعیب ملک، ثانیہ مرزا اور ثنا جاوید کی پرانی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہیں۔
ایک صارف نے ایک ٹی وی پروگرام کا کلپ شیئر کیا جس میں شعیب ملک اور ثنا جاوید خوش گوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ صارف نے لکھا کہ شعیب ملک کھلے عام ثانیہ پہ چیٹ کر رہا تھا۔ صارف نے شعیب ملک کو چیپ کہہ دیا۔
ایک اور صارف نے بابر اعظم کی تصویر شیئر کی جس پہ للکھا ہوا تھا "یہ بھی میری غلطی ہے"۔
https://twitter.com/AwaisAbbasi2552/status/1748632502007394709/photo/1
-
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سزا سنا دی گئی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مختصر فیصلہ سنایا، اس موقع پر عمران خان اور...
-
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر میں سٹاف میں کمی لانے اور محصول وصولی بڑھانے کے حوالے سے اصلاحات کی منظوری دی گئی ہے۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments