- Islamabad
- 25.5°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
طبیلہ / ڈاکٹر فیضان غنی
جب ملک آزاد ہو رہا تھا تب عین اسی وقت گدھوں کا ایک جھنڈ مردار گوشت کھاتا ہوا اڑتا چیختا چنگھاڑتا ہوا ارض وطن پہنچا اپنے سیاہ ماتھے اور کالی شکلوں پر سفیدی لگائے ہوئے جسے لوگ جاگیردار اصطبلشمنٹ اور صنعتکار جیسے ناموں سے جانتی ہے۔ گدھوں کو مردار کھانے تک محدود رکھنے پر کچھ چوکیدار تعینات تھے جو بعد ازاں گدھوں کے اس جھنڈ کےسالار نکلے۔ اور عین اس وقت ملک آزاد ہو رہا تھا۔
-
پھر کوئی بانگِ درا خوابِ گراں تک پہنچے
کوئی آواز دروں خانہ ءِ جاں تک پہنچے
شرق تا غرب ہر اک پیر و جواں تک پہنچے
”میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے“
اُس تبسم کی جھلک قلبِ تپاں تک پہنچے
کھل اٹھے غنچہ ءِ دل مشک جہاں تک پہنچے&... -
بے رخی تلخ لگ رہی ہے مجھے
زہر سی تلخ لگ رہی ہے مجھے
کون جانے کہ زندہ ہو کر بھی
زندگی تلخ لگ رہی ہے مجھے
کیا کہوں مفلسی کے بارے میں
بس بھئی تلخ لگ رہی ہے مجھے
بس مرا سب پہ چل رہا تھا کیا؟
بے بسی ت...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments