- Islamabad
- 25.5°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
عام انتخابات 2024: غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدوار آگے
الیکشن 2024: اب تک کی تفصٰلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک بھر میں قومی صوبائی کی نشستوں پہ جیتنے والوں میں سرِ فہرست ہیں۔ گذشتہ روز جب انتخابات کا آغاز ہوا تو ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ کی سروسیز منقطع ہو گئیں، لیکن اس کے باوجود شہریوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے میں بھرپور حصہ لیا۔
-
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے موجودہ کشیدہ صورتحال میں ایران اور پاکستان سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے دونوں ممالک سے ایسے اقدامات سے اجتناب برتنے کا مطالبہ کی اہے جن سے کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں میزائل حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے ایرانی صوبہ سیستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پہ حملہ کیا جس میں درجنوں دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان نے اس آپریشن کو "مرگ بر سرمچار" کا نام دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments