الیکشن 2024: اب تک کی تفصٰلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک بھر میں قومی صوبائی کی نشستوں پہ جیتنے والوں میں سرِ فہرست ہیں۔ گذشتہ روز جب انتخابات کا آغاز ہوا تو ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ کی سروسیز منقطع ہو گئیں، لیکن اس کے باوجود شہریوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے میں بھرپور حصہ لیا۔  

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement