راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سزا سنا دی گئی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مختصر فیصلہ سنایا، اس موقع پر عمران خان اور شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement